web analytics

30 points To Happy wife Useful Tips

30 points To Happy wife Useful Tips

Story Offical Link

30 points To Happy wife Useful Tips

1: Remind participants realize that they are living with you.
2: complete trust your wife.
3: 51% of women said they would like the man to laugh and laugh.
4: Men admire the work of a housewife.
5: When the feeling of ‘I love you, I love ya anyway.
6: a husband who thinks his wife is equal in every case.
7: The husband pleasant surprise with the gentlemen that time.
8: give you space (space) to physical intellectual.
9: Many women say beautiful words.
10 birthday, a wedding, or whether she remembered him.
11: The wife is not the poor and vulnerable.
12 would like to live with the wife of his friends.
13: take care of the hygiene.
14: take care to enter the private and privacy.
15 considered themselves in charge of the children.
16: If a woman is so ecstatic to spend time with her friends.
17: Josh like about the holidays and show happiness.
18: garbage bin outside the room.
19 your phone, look for messages and emails.
20: Are you admire.
21: come to your friends.
22: The wife smiled at the jokes and ctklun.
23: wife to enjoy with what you see on TV.
24: I do not stare at women in the street.
25: Do not ever make coffee and tea in the morning his wife.
26: To be near his wife twice a week.
27: I would like my wife does not eat cooked food as much as the mother.
28: the spirit of respect and love for his mother.
29: He liked women photos on social media.
30: Fuel car or bike from the collection.

شریکِ حیات کو احساس دلائیں کہ وہ آپ کے ساتھ محفوظ ہیں۔

 اپنی بیوی پر مکمل اعتبار کریں۔

 فیصد خواتین نےکہا کہ وہ ہنسنے اور قہقہہ لگانے والے مرد کو پسند کرتی ہیں۔

 مرد حضرات خاتونِ خانہ کے کام کی تعریف کریں۔

 جب جب محسوس ہو’’ آئی لو یو‘‘ کہیں یا کسی بھی طرح محبت کا اظہار کریں۔

 ایسا شوہر جو ہر معاملے میں بیوی کو برابر سمجھے۔

 وہ شوہر حضرات جو وقت کے ساتھ ساتھ خوشگوار سرپرائز دیں۔

 آپ کو طبعی اورفکری طور پر جگہ (اسپیس) فراہم کرے۔

 اکثر خاتون کی خوبصورت میں کلمات کہے۔

 سالگرہ، خواہ شادی کی ہو یا خود بیگم کی اسے یاد رکھے۔

 بیوی کو محتاج اور غیر محفوظ نہ ہونے دے۔

 اپنے دوستوں سے زیادہ بیوی کے ساتھ رہنا پسند کرے۔

 اپنی صفائی ستھرائی کا خود خیال رکھے۔

 آپ کے تخلیے اور پرائیویسی کا خیال رکھے۔

 بچوں کے معاملے میں خود کو برابر کا نگراں سمجھے۔

 اگر خاتون اپنی سہیلیوں کے ساتھ وقت گزاریں تو اس پر مسرت کا اظہار کرے۔

 چھٹیوں کے بارے میں آپ ہی کی طرح جوش اور خوشی دکھائے۔

 کوڑے دان کو کمرے سے باہر رکھے۔

 آپ کے فون ، میسج اور ای میلز نہ دیکھے۔

 آپ کی تعریف کرتا رہے۔

 آپ کے دوستوں کے کام آئے۔

بیوی کے لطائف اور چٹکلوں پر مسکرائے۔

 بیوی ٹی وی پر جو بھی دیکھ رہی ہو اس کے ساتھ انجوائے کرے۔

 راستوں میں خواتین کو گھور گھور کر نہ دیکھے۔

 صبح کو بیوی کے لیے کبھی کبھی کافی اور چائے بھی بنادے۔

 ہفتے میں دو مرتبہ بیوی کے قریب جائے۔

 اپنی بیوی کے کھانے کو اتنا ہی پسند کرے جتنا والدہ کے پکائے ہوئے کھانے کو کرتا ہو۔

 اپنی ساس کے لیے محبت اور عزت کا جذبہ رکھے۔

 سوشل میڈیا پر خواتین کی تصاویر کو لائیک کرے۔

 کار یا بائیک میں ایندھن پہلے سے جمع رکھے۔