Imran Khan and Pervez Musharraf different Talk In India

18

Imran Khan and Pervez Musharraf different Talk In India

پرویز مشرف اور عمران خان کے بھارت میں بات کرنے کا فرق

عمران خان کے بھارت میں بات کرنے کا فرق اک طرف پرویز مشرف جہنوں نے 2009 میں بیٹھ کر بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجادی اور بھارت کی دہشتگردی کو بے نقاب کیا اور ہر بات کا منہ توڑ جواب دیا دوسری طرف عمران خان 2015 میں پاکستان پر دہشتگردی کے الزام پر ہنستا رہا اور بھارت کی ہاں میں ہاں ملاتا رہا پاکستان پر دہشتگردی کے الزام پر بھارتی دہشتگردی کے بارے میں اک لفظ تک نہ بول سکا

loading...