دوسرے جانوروں پرلفٹ لینے والے جانورں کی دلچسپ تصاویر

63

دوسرے جانوروں پرلفٹ لینے والے جانورں کی دلچسپ تصاویر

اسے ایک نایاب تصویر قرار دیا جارہا ہے جس میں سرخ دم  والے عقاب پر ایک چھوٹا پرندہ بیٹھا ہے۔ یہ تصویر ڈی سوٹو اینڈ بوئر شوٹ نیشنل وائلڈ لائف رینج میں لی گئی ہے

دنیا کا سب سے بہادر رکون

فلوریڈا میں واقع اوکلاوا دریا میں ایک رکون مگرمچھ کی پشت پر سوار اپنا سفر طے کررہا ہے تاہم یہ معلوم نہ ہوسکا کہ مسافر کی منزل کہاں اور کتنی دور تھی۔

ملائشیا کے مالیکا چڑیا گھر میں ایک آسٹریلوی سیاح کیرول اسمتھ نے یہ تصویر لی ہے جس میں ایک بندر ایک ہرن پر پرسکون انداز میں لیٹا ہے۔