corruption in water filtration plants

0
Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

corruption in water filtration plants

پنجاب میں ایک اور میگا سکینڈل : واٹر فلٹریشن پلانٹس میں بڑے پیمانے پر کرپشن پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ چوہدری سرور صاحب نے اپنی گورنری کے دور یہی ١٠٠ پلانٹ دس لاکھ فی پلانٹ کی مالیت سے خریدے تھے۔ پنجاب حکومت نے وہی پلانٹ تیس لاکھ فی پلانٹ کے حساب ٹوٹل ٧٥٠ پلانٹ خریدے ہیں اسی طرح قومی خزانے سے اربوں روپے ہڑپ کر دئیے گیے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
Share.