Protect your loved ones from Congo fever

68

Protect your loved ones from Congo fever

Protect your loved ones from Congo fever

Crimean Congo hemorrhagic fever or Congo fever is mainly sheep, goat or cow disease, but it also affects people with fast,
This is coming from a fatal disease to humans and cause mortality of 30% -40% of infected humans. Here is some ahtaty measures will be described in the following which we can escape the heat phylnyualy Congo Congo fever disease in animals or man to man. Being myzban disease viruses from animals are more important in spreading the disease.

Infected animal, the sheep do not cause any obvious outward signs of the disease in cattle, shows the intensity of fever animal disease which usually ends after 7 days

To save yourself some steps are listed below.
Minimize contact with animals. Please refrain from touching animals more and more of them.
These precautionary steps if you have an animal catches your home or hire, to keep the cycr your animal, if there are cycr upon the body to prescribe medications the appropriate cycr view your animal contact livestock specialist doctor to help you spread yourself living in Congo fever and keep your animals

Since the arrival of Eid al-Adha, to animals and to the markets for the procurement of animals make normal wear gloves and long boots. To prevent the cycrun climb on his hands and legs.

Try the cattle market in the morning or afternoon and evening, or refrain from going to market in the night, in search of new animals for cycr getting blood out of the cracks in the ground at times (or man) and for this provision are physically active are you can easily hunt them

Inspected choose from cycr to purchase animal animals were usually inside the ear, hyuany or around the testicles, inner thighs, molding down around the bottom half of the tail and the bull’s neck. check for the presence of cycrun exclusively around. Cycr usually occur more places

Cattle use their feet before going to the market or animals before leaving, legs, arms and hands, prkyrun to frighten anyone efficient lotion or spray that muspl etc.

Thoroughly wash hands, feet, arms and legs together own soap withdrawal from the market
Share, save your loved ones from Congo fever.

اپنے پیاروں کو کانگو بخار سے بچائیں

کریمیا کانگو خونی بخار یا صرف کانگو بخار بنیادی طور پر بھیڑ، بکری یا گائے کی بیماری ہے، لیکن یہ تیزی کے ساتھ انسانوں کو بھی متاثر کرتی ہے،
یہ ایک مہلک جانوروں سے انسانوں میں آ جانے والی بیماری ہے اور متاثرہ انسانوں میں 30٪ -40٪ تک کی شرح اموات کا سبب بنتی ہے۔ یہاں کچھ احتاطی تدابیر بیان کی جائیں گی جن پر عمل پیرا ہو کر ہم خود کو کانگو بخار سے بچا سکتے ہیں کانگو بخار جانور سے انسان یا انسان سے انسان میں پھیلنےوالی بیماری ہے. بیماری کے وائرس کا میزباں ہونے کی وجہ سے جانور بیماری پھیلانے میں زیادہ اہم ہیں.

متاثرہ جانور یعنی بھیڑ، بکری یا مویشی میں ظاہری طور پر بیماری کوئی واضح علامات پیدا نہیں ہوتی، بیماری کے آنے پر جانور میں درمیانی شدت کا بخار ظاہر ہوتا ہے جو عموماََ 7 دِن بعد ختم ہو جاتا ہے

اپنے آپ کو بچانے کے لئے کچھ اقدامات ذیل میں درج ہیں۔
جانوروں کے ساتھ رابطے کو کم سے کم کریں. جانور کو زیادہ چھونے اور اُن کے پاس زیادہ وقت قیام کرنے سے پرہیز کریں۔
اگر آپ نے اپنے گھر میں یا باڑے میں جانور پالے ہوئے ہیں تو یہ احتیاطی اقدامات اختیار کریں، اپنے جانور کو چیچڑ سے پاک رکھیں، اگر جانور کے جِسم پر چیچڑ موجود ہوں تو اپنے جانور کے لئیے مناسب چیچڑ مار ادویات تجویز کرنے کے لئے ایک مویشوں کے ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کریں تاکہ آپ کانگو بخار پھیلانے والے جاندار سے اپنے آپ کو اور اپنے جانوروں کو محفوظ رکھ سکیں

چونکہ عید الاضحیَ کی آمد قریب ہے، اس لئے جانوروں کی خریداری کے لئے جانوروں کی منڈیوں تک جا تے ہوئے دستانے اور طویل جوتے پہننا معمول بنائیں. تاکہ اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں پر چیچڑوں کو چڑھنے سے روکا جا سکے۔

کوشش کریں کہ صبح یا دوپہر کے اوقات میں مویشی منڈی جائیں اور شام یا رات کے اوقات میں منڈی جانے سے پرہیز کریں، اِن اوقات میں چیچڑ زمین میں موجود دراڑوں سے نکل کے خون کے حصول کے لیئے نئے جانور (یا انسان) کی تلاش میں ہوتے ہیں او جسمانی طور پر زادہ متحرک ہوتے ہیں اِس لیئے آپ آسانی سے اِن کا شکار ہو سکتے ہیں

خریداری کے لیئے چیچڑ سے پاک جانوروں کا انتخاب کریں جانور کا معائینہ کرتے ہوئے عام طور پر کان کے اندر، حیوانے کے یا خصیے کے ارد گرد، رانوں کے اندر، دُم کے اِرد گرد اور نیچے کے اور بیل کی گردن کے نیچے کی جھالر کے ارد گرد چیچروں کی موجودگی کے لیئے خصوصی طور پر چیک کریں. عموماََ چیچڑ اِن مقامات پر زیادہ پائے جاتے ہیں

مویشی منڈی جانے سے پہلے یا جانوروں کے پاس جانے سے پہلے اپنے پاوں، ٹانگوں، بازو اور ہاتھوں، پرکیڑوں کو بھگانے والا کوئی موثر لوشن یا سپرے جیسا کہ موسپل وغیرہ کا استعمال کریں

بازار سے واپسی پر اپے ہاتھ پاوں بازو اور ٹانگیں صابن سے اچھی طرح مل کر دھو لیں
شیئر کریں، اپنے پیاروں کو کانگو بخار سے بچائیں

Facebook Comments