Shabhaz Sharif me sharam aur haya naam ki koi cheez nahi Comments By Chaudhry Pervaiz Ellahi

42

Shabhaz Sharif me sharam aur haya naam ki koi cheez nahi Comments By Chaudhry Pervaiz Ellahi

Shabhaz Sharif me sharam aur haya naam ki koi cheez nahi

شہبازشریف میں شرم وحیاء نام کی کوئی چیز نہیں، اس نے 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ کیا تھا مگر بجائے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے گاڑی ڈرائیو کرکے اسے رائیونڈ لیکر آیا، اس پر پھولوں کی پتیاں برسائیں اور اسے اپنے ہاتھ سے کھانا پیش کیا کہ زرداری صاحب یہ میں نے اپنی نگرانی میں آپکے لئے خصوصی طور پر تیار کروایا ہے۔ پرویز الٰہی

Facebook Comments