اپنا موبائل کسی کو دینے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

152

اپنا موبائل کسی کو دینے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=M2bU-ejoQ68
کیسے آپ اپنے whatsApp کو چیک کر سکتے ہیں کہ کوئی آپ کا whatsApp استعمال تو نہیں کر رہا ہے اور کیسے اس کو ختم کر سکتے ہیں
1- سیٹنگ آپشن میں جائیں.
2-اس کے بعد whatsApp web کو کھولیں.
3-اگر کوئی آپ کا whatsApp استعمال کر رہا ہے تو
logend in computer
کی آپشن آئے گی . اس کے نیچے
Log out from all computers
کی آپشن آئے گی اس آپشن پر کلک کرنے سے آپ کی تمام کمپیوٹر اور تمام موبائل سے آپ کا whatsApp محفوظ ہو جائے گا.
دعاوں میں یاد رکھیں. شکریہ

Facebook Comments